بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کیلئے ہٹلر ثابت ہو رہی ہے۔وزیرِ اعظم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sugar, wheat crisis: PM assures to take action after commission's report

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) مسلمانوں کیلئے بھارت میں ہٹلر ثابت ہو رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ آر ایس ایس سے متاثرہ بی جے پی قیادت 21ویں صدی میں کھلے عام مسلمانوں سے تعصب کا مظاہرہ کرتی رہی۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کے 20 کروڑ مسلمان 21ویں صدی میں بھی متعصبانہ رویے سے نہ بچ سکے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے مسلمانوں کے خلاف وہی لب و لہجہ اختیار کیا جو نازیوں اور ہٹلر  نے یہودیوں کے خلاف اختیار کیا تھا۔ 

Related Posts