ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی ولادت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام کی خاطرشوبز کو خیرباد کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

انہوں نے لکھا کہ ’اللہ ہمیں ہماری اولاد کے لیے بہترین نمونہ بنائے، اللہ کی امانت ہے، بہترین بنانا ہے۔‘

ثنا خان نے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کے لیے لکھا کہ ’تمام چاہنے والوں کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ، جزاک اللہ خیر، آپ کی دعاؤں اور محبتوں نے اس سفر میں ہمارے دل اور روح کو خوش و خرم رکھا‘۔

خیال رہے کہ سابقہ اداکارہ ثنا خان نے 20 نومبر 2020 کو بھارتی گجرات سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت مفتی انس سعید سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ دونوں اکثر میڈیا کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔

Related Posts