ثروت گیلانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار وسرجن فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

انسٹاگرام پر ثروت گیلانی نے اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat Gilani 🇵🇰 (@sarwatg)

ثروت گیلانی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ روحان اور عریز اپنی نوزائیدہ بہن کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہیں جب کہ ساتھ ہی اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

سوزین خان کو ایئرپورٹ پر شرمندگی کا سامنا

واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی اور فہد مرزا2014 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، جوڑے کے دو بیٹے بھی ہیں جن کا نام روحان اور عریز ہے۔

Related Posts