یا اللہ یارسول ، بینظیر بے قصور،پرویزمشرف کی سزائے موت پربلاول ، بختاوراورآصفہ بھٹو کی ٹویٹس

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Musharraf death sentence

کراچی :خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں سابق صدرجنرل (ر)پرویزمشرف کو سزائے موت سنائے جانے پرچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اوران کی بہنوں آصفہ اور بختاور نے بھی ردعمل ظاہر کیا۔

خصوصی عدالت نے فیصلے میں سابق صدر کو آئین شکنی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنائی۔فیصلے کے بعد سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے لکھا جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

مزید پڑھیں: میرا نے بھی ایشیاء کی پر کشش خواتین کے حوالے سے فہرست پر سوالات اٹھا دئیے

جئے بھٹو۔بلاول کی ٹویٹ کوری ٹویٹ کرتے ہوئے بختاورزرداری نے لکھا یا اللہ یارسول ، بینظیر بے قصور۔

آصفہ بھٹو زرداری نے بھی لمبا چوڑا تبصرہ کیے بغیر بھائی کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تم زندہ ہوکرمردہ ہو، وہ زندہ ہوکرمردہ ہے ۔

Related Posts