ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی مسلسل کم ہوتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 685 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 84 ہزار585 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کردیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 1931 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts