حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ،فصلوں کا بیمہ پروگرام شروع کیا جائے

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

فیصلہ وزیرزراعت سندھ سردارمحمد بخش مہرکی صدارت اجلاس میں کیا گیاہے،وزیرذراعت سندھ نےکہا کہ سندھ حکومت چاہتی ہے چاول،کپاس اور گندم کی فصلوں کی انشورنس کرے۔

اگرانشورنس کا پائلٹ پروجیکٹ کامیاب ہوا تو دیگر ستائیس اضلاع میں بھی یہ پروجیکٹ شروع کروائیں گے۔

وزیرزراعت نےکہا پائلٹ پروجیکٹ کامیاب ہونے کے بعدگنے اور دیگرفصلوں کو بھی انشورنس پروجیکٹ میں شامل کیاجائےگا،۔

شام 6 بجے تک کراچی کی کو ن سی اہم سڑک بند رہے گی؟

پہلےمرحلےمیں لاڑکانہ اور گھوٹکی میں ٹرائل کی بنیاد پربیمہ پروگرام شروع کروایاجائےگا۔

Related Posts