کراچی: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈڈیویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں ایساقانون ہے جوآئین سے مطابقت نہیں رکھتا، ایساقانون ہے جس کے تحت مقامی نمائندوں کے پاس اختیار نہیں اس لیے کراچی میں انتظامی، مالی،سیاسی طور پر با اختیارحکومت کی ضرورت ہے۔کراچی کی بہتری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرپلاننگ اینڈڈیویلپمنٹ اسد عمر نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ کراچی کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے مقامی حکومت ناگزیر ہے اور ایسے نظام کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیا۔
مزید پڑھیں:اسد عمر کا اپنے حلقے میں نوجوانوں کیلئے تعلیمی منصوبے شروع کرنے کا اعلان