پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور ریلی میں شرکت سے قبل کالے بکرے کا صدقہ دیا گیا ہے۔
چئریمین پی ٹی آئی لاہور کے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ سے ریلی میں شرکت کیلئے نکلے تو دروازے کے باہر کھڑے ایک کالے بکرے پر ہاتھ پھیرا۔
عمران خان کالے بکرے کا صدقہ دیکر لاہور ریلی کیلئے نکلے۔۔!! pic.twitter.com/rDNnGhwCvg
— Mughees Ali (@mugheesali81) March 13, 2023
اس سے قبل بھی عمران خان کی صحت اور انتخابات میں کامیابی کیلئے کئی مرتبہ بکروں کا صدقہ دیا جاچکا ہے۔