سلو بھائی کی اہل خانہ کے ساتھ عید منانے کی خوبصورت تصاویر

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایوش شرما نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے اہلخانہ کی عید کی خوشیوں کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

ایوش سلمان خان کے بہنوئی ہیں، تصویر میں سلمان خان، سلیم خان، سلمیٰ خان اور ہیلن بھی نظر آرہے ہیں۔

عید کے موقع پر ارباز، سہیل، ارپیتا، الویرا، ایوش اور اَتُل سب کے سب ایک ساتھ موجود ہیں۔

ایوش اور ارپیتا کے بیٹے آحل اور بیٹی آیت کو بھی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aayush Sharma (@aaysharma)

سلمان خان کے بھتیجے نروان، یوہان اور ایان بھی دیگر اہلخانہ کے ساتھ موجود ہیں۔

دوسری جانب سلو بھائی اپنے مداحوں کو ہمیشہ کی طرح عید کی مبارک باد دینے کیلئے شام کے وقت اپنی بالکونی میں آئے۔

سلمان خان نے ہاتھ ہلا کر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور عید کی مبارک باد دی۔

Related Posts