بنگلہ دیشی اداکار و گلوکار ہیرو عالم کو آواز سریلی نہ ہونے پر پولیس کی جانب سے ذہنی تشدد اور گانا گانے پر پابندی کا سامنا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی پولیس کی جانب سے گلوکار ہیرو عالم کے گانا گانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
دوسری جانب ہیرو عالم کا پولیس کی جانب سے عائد کی گئی اس پابندی سے متعلق کہنا ہے کہ پولیس نے اُن کا میوزیکل کیریئر ختم کر دیا ہے، پولیس نے اُنہیں ذہنی تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے، اُنہیں کلاسیکل سانگز گانے سے بھی منع کیا گیا ہے۔
The confidence we all Need????
Hero Alom is indeed the power house of Confidence… pic.twitter.com/bXrd1mPTFi— ???????????? (@zolianu_) August 4, 2022