بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد کردی گئی
بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد کردی گئی

بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2 سال کی پابندی عائد کردی۔

آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین پر دو سال کی پابندی کے ساتھ 6 ماہ کی معطل سزا شامل ہے۔ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین نےکوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی تسلیم کی ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے پر7 اپریل 2025 سےکرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔

Related Posts