زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت منظور کرلی گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت منظور کرلی گئی
زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت منظور کرلی گئی

اسلام آباد: عدالت کی جانب سے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لڑکی سے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عطاء ربانی نے 5 جنوری تک ایک لاکھ روپے کے عوض ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی۔ عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں: کرکٹر یاسر شاہ مشکل میں پھنس گئے، زیادتی میں معاونت کا الزام، مقدمہ درج

یاد رہے کہ کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین پر لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے جب کہ یاشر شاہ مقدمہ میں جرم میں معاونت کرنے پر شامل ہیں۔

Related Posts