بابر اعظم کون سی لیگ جوائن کرنے پہنچ گئے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ سے بنگلہ دیش روانہ ہو چکے ہیں اور آج سے وہ بی پی ایل میں اپنی ٹیم رنگپور رائیڈر کے لیے پہلا میچ کھیلیں گے۔

بابر اعظم جو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں تین نصف سنچریاں بنا کر اپنی بھرپور فارم ظاہر کر چکے ہیں۔ وہ اب بنگلہ دیش کی لیگ بی پی ایل میں تماشائیوں کا لہو گرمائیں گے۔

رنگپور رائیڈر جنہیں اپنے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کے باہر ہو جانے سے بڑا دھچکا لگا تھا، بابر اعظم کی آمد ان کے لیے نیک شگون ثابت ہوئی۔

رنگپور کے کوچ سہیل اسلام کا کہنا ہے کہ بابر کے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں کھیلنے کا امکان ہے۔ ٹیم نے پہلے ہی ان کی ذمے داریوں پلیئنگ پوزیشن کا تعین کر لیا گیا ہے، جس سے ٹیم فائدہ پہنچنے کی امید ہے۔

Related Posts