بابر اعظم کا کامن ویلتھ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کامیابی پر اظہار مسرت

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل جیتنے والوں کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا مجھےاپنے سپر اسٹارز پر بہت فخر ہے۔

انہوں نے کہا ہمارے تمام ایتھلیٹس کو مناسب اسٹرکچرل سپورٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کی ضرورت ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Babar Azam (@babarazam)

واضح رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔

Related Posts