آئی سی سی مینز ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ بابر اعظم نے 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی 20 کی عالمی رینکنگ میں پہلے بیٹر کا درجہ حاصل کیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بعد اس فہرست میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا دوسرا نمبر ہے، انہوں نے 798 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے۔آسٹریلیا کے ایرون فنچ 733 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم کا افغانستان سے مقابلہ آج ہوگا
ٹی 20 ورلڈ کپ، نمیبیا کی اچھی بالنگ کے باعث تیزی سے رنز نہیں ہوئے۔محمد رضوان