ازیکا ڈینئل کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ازیکا ڈینئل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ ازیکا ڈینئل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں سبز لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے لباس کی میچنگ کے جوگرز بھی پہن رکھے ہیں جبکہ زرد رنگ کا بیگ پکڑی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Azekah (@azekah.daniel)

ازیکا ڈینئل نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کہا کہ ’ہر سورج کی کرن اندر سے چمکنے کے لیے ایک میٹھی یاد دہانی ہے۔‘

اداکارہ ازیکا ڈینئل نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

Related Posts