بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Avneet Kaur’s glamorous pictures went viral
truescoopnews

بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار اونیت کور ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں جب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی دلکش اور بولڈ تصاویر شیئر کیں۔

ان تصاویر میں اونیٹ مرون رنگ کا کراپ ٹاپ اور بلیک شارٹس پہنے نظر آ رہی ہیں، جن میں ان کا گلیمریس انداز مداحوں کو بے حد متاثر کر رہا ہے۔

 

اونیت کی یہ تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں اور لاکھوں لائکس حاصل کر چکی ہیں۔

اونیت کور نے اس سے قبل انسٹاگرام پر سرخ رنگ کے سوئمنگ سوٹ میں پول کے کنارے لی گئی تصاویر بھی شیئر کی تھیں جن میں ان کی پوزنگ دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے۔

اونیت کور نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا تھا لیکن آج وہ بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اسٹار بن چکی ہیں۔ حال ہی میں وہ اداکار نواز الدین صدیقی کے ساتھ فلم “ٹیکو ویڈز شیرو” میں جلوہ گر ہوئیں، جسے شائقین اور ناقدین نے خوب سراہا۔

ان کی انسٹاگرام پروفائل فیشن، اسٹائل اور گلیم سے بھرپور ہے اور ان کی ہر پوسٹ لاکھوں مداحوں کی توجہ حاصل کرتی ہے۔

اونیت کور کا سوشل میڈیا پر مسلسل متحرک رہنا، اُن کے مداحوں سے رابطے اور جدید فیشن سینس، اُنہیں نئی نسل کی پسندیدہ اداکاراؤں میں شامل کرتا ہے۔ ان کے بولڈ انداز اور خود اعتمادی نے ایک بار پھر انہیں سرخیوں میں لا کھڑا کیا ہے۔

حال ہی میں ان کا نام پہلے اسٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ لیا جارہا تھا جبکہ شبھ من گل کے ساتھ بھی تعلقات کی اطلاعات زیر گردش ہیں۔

Related Posts