Picture of عنایت شمسی

عنایت شمسی

عنایت شمسی مختلف اخبارات و جرائد میں ایڈٹنگ کے شعبے میں طویل عرصے تک صحافتی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کے کریڈٹ پر کئی سوانحی، تاریخی اور دینی کتابوں کی تدوین کی خدمت بھی موجود ہے۔