لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ایک ٹی 20 میچ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے مہمان ٹیم کا وائٹ بال اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلین وائٹ بال ٹیم کے 14 کھلاڑی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئے جہاں پہلے ہی دونوں ممالک کے مابین ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کے آخری میچ کا آج چوتھا روز ہے جس میں آسٹریلیا کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔
بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 5 پر پہنچ گئے