آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے نے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ہوم گراؤنڈ سڈنی پرآسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا 12 سالہ ٹیسٹ کیریئر بھی اختتام پذیر ہوگا، دونوں ٹیمیں 3 تا 7 جنوری تک تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل آئیں گی۔

آسٹریلوی اسکواڈ؛ کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، نیتھن لوئن، مچل مارش، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ہیڈ شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم کو28 برس سے سڈنی میں فتح کا انتظار ہے جب کہ آخری بار 1995 میں مشتاق احمد کی بدولت پاکستان آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔

جونیئر چیف سلیکٹر سہیل تنویر نے امریکی لیگ جوائن کرلی

تین میچوں پر مشتمل سیریز میں آسٹریلیا کو پاکستان کیخلاف 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

Related Posts