کھاد اور چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کسٹم نے طور خم سرحد کے ذریعے کھاد اور چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمز نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے کھاد اور چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اس کارروائی میں کھاد کی 140 اور چینی کی 120 بوریاں افغانستان اسمگل کی جارہی تھیں۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ڈرائیور کو گرفتار کرکے چینی اور کھاد کی بوریوں سمیت گاڑی کو ضبط کرلیا گیا ہے۔

Related Posts