تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نتین یاہو نے اپنی ہٹ دھرمی کو بر قرار رکھتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کو پھر دھمکی دے ڈالی، نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ غزہ کو مکمل خاموش کرانے تک حملے جاری رہیں گے۔
واضح رہے کہ بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا، اس کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ شاید غزہ کی کشیدہ صورتحال میں کمی آئے اور جنگ بندی کا کوئی راستے نکلے گا تاہم اب تمام امیدیں ختم ہوتی جارہی ہیں۔
I spoke with 70 foreign Ambassadors and diplomats today in Tel Aviv.
I shared with them the truth and the facts about Israel's rightful battle to defend its people. https://t.co/4kh6fUcfQ2
— Benjamin Netanyahu – בנימין נתניהו (@netanyahu) May 19, 2021