ایسوسی ایٹ ممبرز کا بھی آئی سی سی فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایسوسی ایٹ ممبرز کا بھی آئی سی سی فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار
ایسوسی ایٹ ممبرز کا بھی آئی سی سی فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

ایسوسی ایٹ ممبرز نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبرز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے فنانشل ماڈل سے کرکٹ کی گروتھ رک جائے گی۔

ایسوسی ایٹ ممبرز نے مزید کہا کہ نیا فنانشل ماڈل ایسوسی ایٹ ممبرز کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا۔

مزید پڑھیں:پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے مسلسل دوسری بار کومبو بریکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اس حوالے سے سمودا دامودر نے کہا کہ اس ماڈل کو منظورکیا جاتاہے توبطور ایسوسی ایٹ ممبر یہ بڑا مایوس کن ہوگا۔

Related Posts