لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ نکلنے پر عاصم محمودبنے تنقید کانشانہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حال ہی میںعاصم محمود نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ باقی کلجز کی طرح میرے کالج میںبھی صرف نیلے رنگ کی جرسی پہننے کی اجازت تھی لیکن اچانک بہت زیادہ سردی بڑھنے کی وجہ سےکالج میں نیلے رنگ کی جیکٹ، کوٹ یا سوئیٹر کچھ بھی پہننے کی اجازت دے دی گئی۔اداکار نے بتایا کہ میں نے سوچا کہ آج گھر جا کر بولوں گا کہ مجھے نیلے رنگ کا کوئی سوئیٹر یا جیکٹ لا دیں لیکن ہوا کچھ یوں کے گھر سے کالج کےراستے میں ایک لنڈا بازار آتا تھا جہاں مجھے ایک جیکٹ دیکھتے ہی پسند آ گئی تو میں نے وہ خرید لی۔

شادی کے فنکشنز ہوئے پورے ،نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر وائرل

انہوں نے کہا کہ میں نے گھر آتے ہی جیکٹ واشنگ مشین میں دھونے کے لیے ڈال دی جب میں جیکٹ کو دھونے اور سکھانے کے بعد استری کر رہا تھا تو پتہ چلااس کے اندر ایک خفیہ جیب تھی۔

تومیں نے اسی نیت کے ساتھ جیکٹ کی اس جیب کو کھولا کہ اس میں سے ڈالرز نکلیں گے، جب میں نے جیکٹ کی جیب کھولی تو اس میں سے مجھے 100 پاؤنڈ ملے۔

جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے عاصم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عاصم محمود نے یہ بات صرف ٹی آر پی بڑھانے اور توجہ حاصل کرنے کے لیے کی کیونکہ لندن کی کرنسی یعنی پاؤنڈز میں 100 کا نوٹ نہیں ہوتا۔

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

Related Posts