آصفہ بھٹو کا سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ 

نواب شاہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے سکرنڈ شہر میں ٹینٹ سٹی اور میڈیکل کیمپ کا بھی دورہ کیا۔ 

آصفہ سکرنڈ میں ٹینٹ کیمپ کا دورہ کر رہی ہیں۔

آصفہ بھٹو نے سیلاب سے متاثرہ خواتین اور بچوں میں سامان تقسیم کیا۔

اس موقع پر متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بارشوں نے سندھ کو ڈبو دیا، ہمیں ہر ایک کی ضرورت ہے، عطیہ دیں اور رضا کار بنیں۔

آصفہ بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ ہم سب کی جانب سے کی جانے والی مدد سے سیلاب سے ہونے والی تباہی میں کمی لاسکتی ہے۔

Related Posts