نواب شاہ: سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ زرین آرا عرف چمنی بیگم کو تدفین کے لئے نواب شاہ لایا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق والدہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، محترمہ فریال ٹالپر، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، آصفہ بھٹو،بختاور خصوصی فلائٹس سے نواب شاہ پہنچیں گے۔
مزید پڑھیں:عمران خان کو اپنی اور خاتون اول کی کرپشن کا حساب دینا ہوگا، بلاول