ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے کون سی پوزیشن حاصل کی؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے کون سی پوزیشن حاصل کی؟
ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے کون سی پوزیشن حاصل کی؟

جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-8 سے شکست دی۔پاکستا ن ہاکی ٹیم کی جانب سے مبشر علی دو جبکہ عبدل شاہد، افراز، رضوان علی، غضنفر علی، اعجاز احمد اور کپتان عمر بھٹہ نے ایک ایک گول کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اچھا کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو ہمیشہ اپنی پرفارمنس پر توجہ دیتا ہے، کپتان بابراعظم

پاکستان کی ہاکی ٹیم کو ہاف ٹائم تک محض دو گولز کی سبقت حاصل تھی تاہم تیسرے کوارٹر سے پاکستان نے جارحارنہ کھیل پیش کیا اور میچ کے اختتام تک 8 گولز کی برتری سمیٹی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان کی کارگردگی بہترین رہی تاہم جاپان کی ٹیم سے ہارنے کے بعد قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں رسائی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔

معلوم رہے کہ پاکستان نے ایونٹ میں بھارت سے میچ ڈرا، انڈونیشیا کو صفرکے مقابلے میں 13 گولز، 5 گولز کی شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ جاپان نے 2-3 سے ہرایا تھا۔

Related Posts