ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ، سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ، سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ، سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

سری لنکا کی جانب سے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بھارت نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیل کرتے ہوئے روی ایشون کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:شاہین شاہ کی حارث رؤف اور نسیم شاہ سے ویڈیو کال پر دلچسپ گفتگو

سری لنکن ٹیم نے پہلے میچ میں افغانستان کو ہرایا تھا جبکہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی، سری لنکا اور بھارت دونوں سپر فور مرحلے میں اپنا دوسرا میچ کھیل رہے ہیں۔

Related Posts