قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رشید جونیئر کی وفات نے سوگوار کردیا۔اسد عمر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

In 2 weeks, COVID-19 situation will be same as in June: Asad Umar

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالرشید جونیئر کی وفات پر غمزدہ ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ مجھے عظیم رشید جونیئر کی وفات پر بہت افسوس ہوا ہے، وہ پاکستان کیلئے گولڈ میڈلز لائے اور 1968 اور 1971ء کی ورلڈ کپ ٹیمز میں رہے۔

پیغام میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ1968ء کے اولمپکس میں رشید جونیئر نے ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ گولز بنائے، اور پاکستان کیلئے بے حد خوشی اور فخر لے کر وطن کا نام روشن لیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالرشید جونیئر کا انتقالؓؓ

Related Posts