سندھ کے عوام غریب اورحکمران امیرسےامیرترین ہورہےہیں،اسدعمر

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Census meeting chaired by Asad Omar

کراچی:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر نےکہاہےکہ سندھ حکومت کوشہرقائدکےعوام کی آوازبھی سننی چاہئےکیوں کہ حالات خراب ہوتےجارہےہیں۔

انہوں نےکہا سندھ میں مقامی حکومت کانظام توپہلے بھی موجودتھالیکن اس نظام کو مکمل طورپربااختیارہوناچاہئےتاکہ عوام کوبھی فائدہ ہوسکے، اصل مسئلہ کراچی کے عوام کےحقوق کاہے اس لئے صرف صوبوں کواختیارات دینے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔

اسدعمر کاکہناتھاکراچی کےساتھ ساتھ سندھ کےدیگرشہریوں کےحالات بھی بہت خراب ہیں اس کی اصل وجہ یہ ہےکہ ماضی میں سیاست چندخاندانوں کے قبضےمیں تھی، انہوں نے کہا کہ میرا مقصدتنقید کرکے عوام سے ووٹ مانگنانہیں لیکن سند ھ کے عوام سن لیں کہ اب فیصلےکاوقت آچکاہےکیونکہ اگرہم سیاسی مقاصد لے کر چلیں گے تو کامیاب نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد، حکومت کا منی بجٹ کل پیش کرنے کا فیصلہ

انہوں نےمزیدکہاکہ اسلام آبادکےتمام اختیارات میئرکےپاس ہیں، اس لیے وہاں بہتری بھی نظرآتی ہے ،اس لئے ہمیں سندھ میں بھی عوام کو با اختیار بنانا ہوگا۔

Related Posts