ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم جیولین تھرو میں سلور میڈل جیت لیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
فرقوں کی بھول بھلیوں سے نکلو، صرف قران و سنت کو اپناؤ
zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے دوسری پوزیشن کی بدولت سلور میڈل جیت لیا۔

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا کے نام رہا۔ انہوں نے 88.17 تھرو کی بدولت یہ اعزاز نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

جنوبی افریقی ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی

ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں نیزے کو 74.80 میٹر کی دوری پر پھینکا، دوسری باری میں 82.81 میٹر دوری پر پہنچایا۔

تیسری باری میں ان کا پھینکا گیا نیزہ 87.82 دوری پر گیا، چوتھی باری میں 87.15 میٹر کی دوری پر پھینکا، پانچویں تھرو فائول ہوئی جبکہ چھٹی تھرو 87.82 رہی۔

Related Posts