عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز میں پہلی بار ’اردو گانا‘ پیش کیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے میوزک کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں پہلی بار اردو گانا پیش کیا۔

سال 2022 میں اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا گریمی ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئیں۔

گریمی ایوارڈز 2023 کیلئے عروج آفتاب کو دوسری بار نامزد کیا گیا تھا، اُن کا گانا ’ادھیڑو نہ‘ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوا تھا، تاہم گلوکارہ اس سال ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔

بعدازاں عروج آفتاب نےگریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

گریمی ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی مکمل فہرست

امریکی مشہور گلوکارہ بیونسے نے سب سے زیادہ گریمی ایوارڈز حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے 32 واں گریمی ایوارڈ بھی جیت لیا۔بیونسے اتنے زیادہ گریمی ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی فنکارہ ہیں، بیونسے کو بہترین البم، بہترین ریکارڈنگ اور سال کے بہترین گانے پر کئی ایوارڈز سے نوازہ جاچکا ہے۔

Related Posts