آرمی چیف سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسٹین کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Army chief UK high Commissioner
آرمی چیف سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین پاک فوج کے ہیڈکواٹرز ’جی ایچ کیو‘ پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا تھا کہ آرمی چیف نےاس موقع پربرطانوی ہائی کمشنر کوپاکستان میں خوش آمدید کہااور ان کے لیےنیک خواہشات کااظہار بھی کیا ۔

Related Posts