وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM army chief
PM army chief

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی داخلی سکیورٹی ، مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاس میں ہوئی ، ملاقات میں اعلیٰ عسکری حکام بھی موجود تھے، اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملکی داخلی سکیورٹی سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سیکیورٹی سے متعلق امور زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان نے بارڈر پر پاک افواج کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ملک میں استحکام کو یقینی بنانے میں پاک فوج کے کردار کی تعریف بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر تبدیل ،میجر جنرل آصف غفور کی جگہ بابر افتخار نے لے لی

Related Posts