ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

بالی وڈ دبنگ خان کے بھائی ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے دوسری شادی کرلی۔

56 سالہ ارباز خان کی شورا خان سے شادی آج ممبئی میں بہن ارپتا کے گھر ہوئی جس میں خان فیملی اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arbaaz Khan (@arbaazkhanofficial)

ارباز خان کے بھائی کی یہ دوسری شادی ہے۔ اس سے قبل ان کی 1998 میں مشہور رقاصہ ملائکہ اڑورہ سے شادی ہوئی تھی اور 2017 میں طلاق ہوگئی تھی جبکہ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔ شادی میں ارباز کا بیٹا بھی شریک ہوا۔

رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے

دوسری جانب بالی وڈ اداکار کی نئی دلہن کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں۔ چاہنے والوں کی جانب سے نوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Related Posts