عالمی کمپنیوں میں کمائی کی دوڑ، ایپل 241 ارب ڈالرز کے ساتھ سب سے آگے

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب
عالمی کمپنیوں میں کمائی کی دوڑ، ایپل 241 ارب ڈالرز کے ساتھ سب سے آگے
عالمی کمپنیوں میں کمائی کی دوڑ، ایپل 241 ارب ڈالرز کے ساتھ سب سے آگے

واشنگٹن: بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان کمائی کی دوڑ جاری ہے جس میں موبائل فون بنانے والی کمپنی ایپل 241 ارب ڈالرز ریونیو کے ساتھ سب سے آگے نکل گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عالمی رینکنگ کے ادارے ورلڈ انڈیکس نے دُنیا کی سب سے قیمتی کمپنیوں کی فہرست شائع کی جس میں 241 ارب 20 کروڑ ڈالر ریونیو کے ساتھ ایپل پہلے نمبر پر موجود ہے۔ 

فہرست میں گوگل 207 ارب 50 کروڑ ریونیو کے ساتھ دوسرے، مائیکروسافٹ 162 ارب 90 کروڑ کے ساتھ تیسرے، امیزون 135 ارب 40 کروڑ کے ساتھ چوتھے، فیس بک 70 ارب 30 کروڑ کے ساتھ پانچویں جبکہ کوکا کولا 64 ارب 40 کروڑ کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

ڈزنی 61 ارب 30 کروڑ کے ساتھ 7ویں، سام سنگ 50 ارب 40 کروڑ کے ساتھ 8ویں، لوئس ویٹن 47 ارب 20 کروڑ کے ساتھ 9ویں جبکہ مک ڈونلڈز 46 ارب 10 کروڑ کے ریونیو کے ساتھ دُنیا کی بہترین کمپنیوں میں 10ویں نمبر پر ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: تاریک مادّے پر نیا نظریہ سائنسدانوں کو کائنات کے آغاز تک لے گیا

Related Posts