اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، تباہی کو ناقابل تصور قرار دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، تباہی کو ناقابل تصور قرار دیدیا
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، تباہی کو ناقابل تصور قرار دیدیا

سکھر: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

جس دوران انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور نقصانات وامدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ سکھر ایئر پورٹ پر وزیرِ اعلی سندھ نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔

شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سکھر سے ضلع جعفر آباد کی تحصیل اوستہ محمد پہنچے جہاں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:

عدالت نے خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر جرمانہ عائد کردیا

دورانِ پرواز وزیرِاعظم اور سیکٹری جنرل نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ بھی کیا۔

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے سیلاب سے تباہی کو تصور سے باہر قرار دے دیا۔

Related Posts