انتیا پانڈے کی نیم عریاں لباس میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انتیا پانڈے کی نیم عریاں لباس میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
انتیا پانڈے کی نیم عریاں لباس میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انتیا پانڈے کی نیم عریاں لباس میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انتیا پانڈے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں انتہائی شرمناک لباس میں عربی اسٹائل میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Voompla (@voompla)

بھارتی میڈیا کے مطابق انتیا پانڈے کی یہ ویڈیو آئیفا ایوارڈز 2022 کی تقریب کے دوران کی ہے جب وہ ڈانس پرفارمنس کی ریہرسل کررہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:ترک اداکارہ ہاندے ارسل کی شرمناک تصاویر وائرل

انتیا پانڈے ماضی کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی ہیں، انہوں نے فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔

خیال رہے کہ انتیا پانڈے پر یہ الزام لگا تھا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو منشیات فراہم کی تھیں، لیکن انہوں نے ایک انٹرویو میں آریان خان کی دوستی سمیت واٹس ایپ چیٹ اور منشیات فراہمی کے حوالے سے تمام خبروں کی تردید کردی۔

 

Related Posts