اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کا جمہوریت مخالف فاشسٹ نظریہ علاقائی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
The world is now acknowledging the anti-democratic and fascist ideology being imposed in IOJK and in India. This is the biggest threat to regional peace and stability. Already 8 million Kashmiris & Muslims in India are suffering because of Modi’s fascist policies. pic.twitter.com/9e2rJonZUB
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 25, 2020
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا دنیا بھارت اور کشمیر میں نریندرامودی کے غیر جمہوری نظریے کو تسلیم کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیر اور بھارت کے مسلمان سفاک پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں ہرسنجیدہ فورم پر مسئلہ کشمیر اجاگر کیا، شاہ محمود قریشی