پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے پارٹی اور سیاست کو خیرباد کہہ دیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے 2007 میں ملک کے اندر نیا نظام لانے کے لیے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن پارٹی قیادت کے فوجی مخالف بیانیے سے مایوس ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی پی ٹی آئی کے پاکستان مخالف بیانیے پر فکر مند تھے، لیکن جب 9 مئی کا واقعہ ہوا، پی ٹی آئی کے کارکنان الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑ پڑے ، ایک سیاہ دن تھا جس نے لوگوں اور اداروں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کی۔

بنگلا دیش کے متنازع الیکشن سے پہلے بدامنی کے واقعات

انہوں نے پی ٹی آئی کے کچھ وزراء، جیسے حماد اظہر، شیریں مزاری، اور مراد سعید پر اس بیانیے کو پروان چڑھانے کا الزام لگایا۔

Related Posts