بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 82ہزار کیسز سامنے آگئے، ایک ہزارہلاکتیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Corona claims 140 more lives, 4298 new cases reported

نئی دہلی:بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 82 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے، جبکہ مزید ایک ہزار سے زائد مریض انتقال کر گئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال مزید بگڑتی جارہی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی، اسپین میں ایک ہی دن میں مزید ساڑھے 8 ہزار مریض جبکہ فرانس میں مزید 7 ہزار مریض سامنے آ گئے۔

دوسری جانب میکسیکو میں مزید 827 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،دنیا بھر میں دو کروڑ 60 لاکھ مریضوں میں سے ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

دیکھا جائے تو پاکستان میں حکومت کی بہترین حکمت کے باعث کورونا وائرس کے کیسز میں نمایا کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت اقدامات کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔

Related Posts