راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مالیت کی منشیات برآمد کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز سے نکالے کچر ے سے کوکین والے ٹراؤزر برآمد کیے ہیں۔
اے این ایف کے مطابق ٹراؤزر میں سے پونے دوکلو کوکین برآمد ہوئی ہےجسے ٹراؤزر میں انتہائی مہارت سے سلائی کرکے چھپایا گیا تھا۔
کراچی میں ایم کیو ایم کے سابق مرکز نائن زیرو میں آتشزدگی