لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن کورونا وائرس کا شکار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کورونا وائرس کا شکار
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کورونا وائرس کا شکار

ممبئی:لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اوران کے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن کورونا وائرس کا شکارہوگئے، جس کے بعد دونوں اداکاروں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیاہے۔

بالی ووڈ انڈسٹری کے 77 سالہ نامور اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام امیتابھ بچن کو طبیعت خراب ہونے کے بعد ممبئی کے نانا وتی اسپتال منتقل کیا گیا۔امیتابھ بچن نے گزشتہ دس روز میں ملاقات کرنے والوں سے درخواست کی کہ وہ بھی احتیاط کریں اور علامات اپنا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ انہوں نے بتایا کہ اہل خانہ اور ملازمین کا بھی ٹیسٹ کروایا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

Related Posts