امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے اپنا ٹوئٹراکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے اپنا ٹوئٹراکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے اپنا ٹوئٹراکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

نیویارک:امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے بے تحاشہ نفرت انگیز کمنٹس سے تنگ آکر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسی ٹیگن کے اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد13.7 ملین سے زائد تھی پھر بھی انہوں نے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا۔

American model Chris Tegan has left Twitter

ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے سے قبل انہوں نے لکھا کہ میں ٹوئٹر سے اپنا اکاؤنٹ ہٹانے کا سوچ رہی ہوں۔ یہ میرے لئے مثبت کے بجائے منفی ثابت ہو رہا ہے اور اب یہ صحیح وقت ہے کہ اس حوالے سے کچھ کیا جائے۔

انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے لکھا کہ 10 سال سے زائد آپ لوگ میری دنیا رہے۔میں آپ میں سے اکثریت کو واقعی اپنا دوست سمجھتی ہوں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ میں الوداع کہوں۔

امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے جیسے ہی اپنے آخری پیغامات مداحوں کے لئے لکھے اس کے فوراً بعد ہی ان کا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر دکھنا بند ہوگیا۔

Related Posts