کراچی:شہر قائد میں جنسی زیادتی کے واقعات میں افسوسناک اضافہ، کراچی میں امریکی لیڈی ڈاکٹر کی عزت لوٹ لی گئی، ملزم پکڑا گیا۔
پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ کراچی میں تھانہ فرئیر کے علاقے میں پیش آیا جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اورمتاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ بھی کرایا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ ملزم کا تعلق بلوچستان کے ایک سیاسی بااثر گھرانے سے ہے ، فریئر تھانے میں متاثرہ لڑکی(ن)نے ایف آئی آر نمبر 290/2021بجرم دفعہ 376/506/337اے کے تحت درج کرائی جس میں متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ 14 اور 15 نومبر کی شب اس کا دوست یاسر شاہ اپنی ریوو گاڑی میں اسے اپنے گھر چوہدری خلیق الزماں روڈ پر قائم فلیٹ پر لے گیا اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
خاتون کابھتیجے پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزام،زبان کھولنے پر قتل کی دھمکیاں
6 سال کے دوران جنسی زیادتی کے 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں کی شادی کے گھر میں ڈکیتی، دلہن کی عزت بھی لوٹ لی
بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات، کیا پاکستان خواتین کیلئے محفوظ ہے؟