امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر بات چیت

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتِ حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر مبینہ پولیس کے تشدد اور صحافیوں کو حراست میں لیے جانے پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

آئی ایم ایف نے سری لنکا کیلئے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ذرائع نے بتایا کہ مائیک لیون سے عمران خان نے سکیورٹی سے متعلق درپیش صورت حال پر بھی گفتگو کی۔

واضح رہے کہ امریکی رکن کانگریس مائیک لیون نے 2 روز پہلے عمران خان کی حمایت میں بیان بھی دیا تھا۔

Related Posts