برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام گلیشیئرزتیزی سے پگھل رہے ہیں۔
تفصیلات کے برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کے تناظر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
Pakistan has 7253 glaciers the most outside of the arctic polar region – they’re all reportedly melting fast.
Pakistan contributes less than 1% of greenhouse global emissions but is among the top 10 countries affected by climate change. Pakistan is paying the price for our greed
— Claudia Webbe MP (@ClaudiaWebbe) August 28, 2022
انہوں نے کہا کہ پاکستان گرین ہاؤس عالمی اخراج کے صرف ایک فیصد حصے کا ذمہ دارہے مگر ماحولیاتی تبدیلیوں میں پاکستان سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے۔
سیلاب کی تباہ کاریاں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان کا دورہ کریں گے