سب انتخابات کی تیاری کریں اور عوام کو اپنا فیصلہ کرنے دیں، فرخ حبیب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سب انتخابات کی تیاری کریں اور عوام کو اپنا فیصلہ کرنے دیں، فرخ حبیب
سب انتخابات کی تیاری کریں اور عوام کو اپنا فیصلہ کرنے دیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سب انتخابات کی تیاری کریں اور عوام کو اپنا فیصلہ کرنے دیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ شہباز شریف کی حالت اتنی پتلی ہوگئی ہے کہ وہ منت سماجت پر آگئے ہے۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ بیرونی سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی ایک حقیقت جس سے عوام اب کسی کو بھی نظریں چرانے نہیں دیں گے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ سب انتخابات کی تیاری کریں اور عوام کو اپنا فیصلہ کرنے دیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط، واضح نظر آرہا ہے۔سپریم کورٹ

دوسری جانب فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ یہ بھی تو کوئی بتائے کہ جس خط کا اتنا شور ہے جس پر اتنا از خود نوٹس ہو گیا اس از خود نوٹس کی سماعت میں عدالت نے وہ خط منگوایا ہے؟ یا اسکو دیکھے بغیر ہی کہہ دیا گیا کہ رولنگ غلط تھی؟

Related Posts