سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق  ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک  تمام نجی وسرکاری اسکول،کالج اورجامعات بند رہیں گی۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کو سندھ میں کشمیر ڈے کی تعطیل کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

تعطیلات کی سمری كے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس كی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

گزشتہ روز مطابق پنجاب کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام اسکول کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو شیڈول ییں جس کے سلسلے میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

Related Posts