عالیہ بھٹ نے پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر جاری کردیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالیہ بھٹ نے پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر جاری کردیں
عالیہ بھٹ نے پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر جاری کردیں

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ اور رنبیر کپور کی اہلیہ عالیہ بھٹ نے پیلے رنگ کے لباس میں اپنی خوبصورت سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔

عالیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے، ساتھ ہی سوشل میڈیا پر اداکارہ عالیہ کی ایک ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے۔

فوٹو: عالیہ انسٹاگرام

اداکارہ کی جانب سے وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اسٹیج پر پیلے لباس میں آتے ہوئے یہ کہہ رہی ہیں کہ میں آج آپ لوگوں کے لیے سورج بن گئی ہوں۔

فوٹو: عالیہ انسٹاگرام

مزید پڑھیں:ثناء خان کے شوبز چھوڑنے کے پیچھے کیا وجہ تھی، راز فاش ہوگیا

عالیہ بھٹ کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر اور ویڈیو زکو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے لاکھور کی تعداد میں لائک کیا جاچکا ہے، جبکہ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Related Posts